14 مارچ 2018 - 13:42
تصویری رپورٹ: امریکی وزیر خارجہ کو عہدے سے برطرف کردیا گیا

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔